Search from the Journals, Articles, and Headings
Advanced Search (Beta)
Loading...
Loading...
Loading...
Loading...
Loading...
Loading...

حفیظ الرحمان احسنؔ

حفیظ الرحمان احسنؔ(۱۹۳۴ء۔پ) کا اصل نام حفیظ الرحمان اور احسن ؔتخلص کرتے ہیں۔ آپ پسرور کے ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ۱۹۵۹ء میں اسلامیہ کالج سول لائن لاہور سے ایم۔اے عربی کیا اور گورنمنٹ انٹر میڈیٹ کالج فیصل آبادمیں عربی لیکچرا ر کی حیثیت سے تعینات ہوئے۔ ۱۹۶۳ء میں مرے کالج سیالکوٹ میں عربی کے لیکچرا ر کے طورپر تقرری ہوئی۔ ۱۹۶۶ء میں لاہور میں ایوانِ ادب ادارہ قائم کیا۔ (۸۶۴) حفیظ الرحمن احسنؔ کا پہلا شعری مجموعہ ’’ننھی منھی خوبصورت نظمیں‘‘ ایوانِ ادب لاہور سے ۱۹۸۳ء کو شائع ہوا۔ دوسرا شعری مجموعہ ’’فصلِ زیاں‘‘ سدا بہار پبلشرز لاہور نے ۱۹۹۰ء میں طبع کیا۔ ’’

An Analysis of Prisons’ Staff Role in the Reintegration of the Prisoners

The central theme of this research is to explore the effectiveness of prisons staff in the reintegration of the prisoners with specific focus on Khyber-Pakhtunkhwa (Pakistan) jails. Mixed method was adopted to carry out the study.  Seven high-profile jails within Khyber-Pakhtunkhwa province of Pakistan, one jail each, in all the seven administrative divisions, were purposively selected.  Of all 277 respondents, 250 comprised of jail inmates (under trial and convicted adults and juveniles male prisoners) were randomly selected within the seven jails of the province and interviewed through semi-structured questionnaire.  The remaining 27 respondents, purposively selected and interviewed through interview-guide included judges, lawyers, jail officials, human right activists and ex-prisoners.  Further, One focus group discussion was arranged to gain more deep insight into the phenomenon in question. Concurrent triangulation strategy was adopted for the collection and analysis of data.       It was found that prison staff in Pakistan is characterized by lack of will and skill to transform prisons into correction institutions. Their involvement in torturing the inmates, providing them proscribed stuff, sexual assaults on the prisoners, taking bribery for extending legal and illegal favors etc is deeply-seated within the Khyber-Pakhtunkhwa prisons. Providing best trainings to the prisons’ staff considering modern-day needs, their salaries increase along with sound service structure, meritorious selection, transfer and up-gradation of the prisons’ employees, recruitment of the needed staff to bridge the staff-inmate huge gape and ensuring the effective accountability system of prisons are the suggested measures to overcome the problem at hand.

امہات المومنین کی معاشی اور معاشرتی سرگرمیاں تاریخی و تجزیاتی مطالعہ

امہات المومنینؓ کی اتِ ِ ت طیبات سےامت کی خواتین کو ہمہ پہلو راہنمائی ملتی ہے۔ان کی زندگی کی معاشیاور معاشرتی سرگرمیاں خواتین کی زندگی میں پیش آنے والے تمام مسائل کے لئے راہنمائی مہیا کرتی ہیں۔یہ سرگرمیاں نظا ِ ماتِتمیںایتیتاہمیتکیحاملہیں۔چنانچہ اس ضمن میں رسول اللہصلى الله عليه وسلم نے ازوا ِ جمطہرا ؓ تکیجسنہجپر تربیت فرمائی وہ ماررے سامنے ہے اور رہتی دنیا تک خواتین کے لیےایک نمونہ ہے۔امتِ محمدیہ کی خواتین کو اگرچہ معاشی اور معاشرتی معاملات میں مردوں کے برابر حصہ لینے کی اجازت نہیں ہے لیکن بأمرِ مجبوری ایک حد کے اندر رہتے ہوئے ان سرگرمیوں میں حصہ لینے کی اجازت دی گئی ہے اور راہنمائی کے لیے امہات المؤمنین کی سرگرمیوں کوبنیادبنایاگیاہےتاکہدورِحاضرمیںاگراسشعبہمیںراہنمائیکیضرورتپیشآئےتوکوئیدقتنہ ہو۔ مقالہ ٰ ہذاکےموضوعکاانتخابدرج ذیل مقاصدکی بنا پر کیا گیا ہے: ۰۔تاکہامہاتالمؤمنینؓکیمعاشیاورمعاشرتیسرگرمیوںکاتاریخی و تجزیاتی مطالعہ پیش کیا جائے۔ ۳۔تاکہخواتینکیمعاشیاورمعاشرتیسرگرمیوںکےلیےحدودوقیودکیوضاحتکیجائے۔ ۲۔تاکہعصرِحاضرکیخواتینکےلیےامہاتالمؤمنینؓ کی زندگی سے راہنمائیفرامکی جائے۔ چنانچہ ان مقاصد کے پیش نظر قرآن کریم، احادیث مبارکہ ، سیرت ِ طیبہ اور تاریخ کے تمام دستیاب شواہد کو سامنے رکھتےہوئےانمقاصدکےحصولکیحتیالوسعکوششکیگئیہے۔مقالہ ٰ ہذاکوپانچابوابمیںتقسیم کرتے ہوئے ان کے تحت ہر ممکنہ پہلو پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے تا کہ زیر بحث عنوان کا تصور مکمل طور پر واضح ہو سکے۔ چونکہ ماررا موضو ِ عتحقیقامہاتالمؤمنینؓکےبارےمیںہےلہٰذاباباولکودوفصولمیںتقسیمکرتےہوئےامہاتالمؤمنینؓ کےحالا ِ تزندگیکوختصراابیانکیا گیا ہے۔ فصل اول میں گیارہ امہات المؤمنینؓ کے احوال بیان کیے گئے ہیں اور فصل دوم ان خواتین کے بارے میں ہے جو امہات المؤمنین کے علاوہ آپصلى الله عليه وسلم کی زندگی میں آیں۔ اس فصل کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔
Asian Research Index Whatsapp Chanel
Asian Research Index Whatsapp Chanel

Join our Whatsapp Channel to get regular updates.