مولانا حاجی معین الدین ندوی
مصنف خلفائے راشدین
افسوس کہ ۵؍ ربیع الثانی ۱۳۶۰ھ کو ہماری جماعت کے ایک لائق فرد مولانا حاجی معین الدین صاحب ندوی صدر مدرس مدرسۂ اسلامیہ شمس الہدیٰ پٹنہ نے تقریباً پچاس ۵۰ برس کی عمر میں وفات پائی انہوں نے اپنی پوری تعلیم دارالعلوم ندوۃ العلماء میں حاصل کی اور ۱۹۱۲ء میں درجہ تکمیل سے فراغت پائی، ۱۹۱۴ء کے آخر میں دارالمصنفین کے قیام پر وہ دارالمصنفین کے رفیق منتخب ہوئے اور سلسلہ سیرالصحابہ کی پہلی اور دوسری جلد خلفائے راشدین اور مہاجرین حصہ اول لکھی، ایک سال کے بعد یہاں سے کتب خانہ ندوہ کی ترتیب کے لئے لکھنؤ گئے اور اس کام سے ان کو ایسی دلچسپی ہوئی کہ بوہار امپریل لائبریری کلکتہ میں ترتیب فہرست کے کام پر مقرر ہوگئے اور وہاں سے اورینٹل لائبریری بانکی پور پٹنہ کی عربی کتابوں کی ترتیب فہرست کے کام پر لگائے گئے، اور کئی جلدیں بڑی قابلیت سے انگریزی میں مرتب کیں اور گورنمنٹ کی طرف سے چھپیں، اس جگہ کی تخفیف ہونے پر دائرۃ المعارف حیدرآباد میں قدیم ہندوستانی تاریخی مقامات کا ایک جغرافیہ عربی زبان میں ترتیب دیا جو دائرہ کی طرف سے چھپا ہے، یہاں سے نکل کر وہ چند روز رامپور کی سرکاری لائبریری میں مقرر ہوئے اور آخر صوبہ بہار کی مشہور سرکاری عربی درسگاہ مدرسہ شمس الہدیٰ کے پرنسپل مقرر ہوئے اور اسی خدمت پر وفات پائی۔
وہ نہایت خاموش طبیعت ملنسار متواضع اور نیک دل تھے، وطن صوبہ بہار کے دو مشہور گاؤں گیلانی اور استھاواں میں تھا، نوجوانی ہی میں جب وہ دارالعلوم میں پڑھتے تھے، حج سے شرف ہوئے تھے، اسی لئے وہ ہماری جماعت میں حاجی صاحب کے نام سے ایسے مشہور و متعارف تھے کہ یہ ان کے اصلی نام کا جز بن گیا تھا، انگریزی تعلیم صرف ندوہ میں...
يشكل القرآن الكريم منبعا ثريا، يلجأ إليه الشعراء والأدباء في أعمالهم الأدبية المختلفة، لأنّه جزء ثابت في حياتهم، واستنادا على هذا وجد الشعراء ضالتهم في القرآن الكريم للتعبير عن خواطرهم مستلهمين منه معانيه، وقد ارتبط الشعر الفلسطيني خاصة بالقرآن الكريم باعتبار أن قضية احتلال فلسطين قضية دينية أكثر منها سياسية، إذا كيف تأثر الشعراء الفلسطينيين بما جاء من قصص وعبر في القرآن الكريم وكيف ترجموها في شعرهم لإشعال المقاومة والثورة؟ والهدف من هذه الدّراسة توضيح أنّ الشعر الفلسطيني ارتبط بالقرآن الكريم لاعتبار الشعراء الفلسطينيين قضية فلسطين قضية دينية ومن النتائج التي توصلنا إليها تأثر شعراء فلسطين بالقرآن الكريم في عدة جوانب منها استلهام المفردات القرآنية والرموز الدّينية والتّناص والإيقاع والموسيقى، وقد اعتمد الباحثان في الدّراسة على المنهج الوصفي التحليلي
A functional di
erential equation for growth,ssion and loss of cells struc-
tured with size is presented.Size refers to the content of DNA.Partial di
er-
ential equation explain the asymptotic functioning behavior of cell -growth
models,are taken in to account.Here we discussed the symmetric fur- ther-
more the asymmetric division of cell.Through probabilistic approach we ob-
tained simple proof of existence of the steady size distribution and derivation
of functional equation.We then move along the study of binary asymmetric
cell division.Asymmetric cell division also takes to initial and boundary con-
dition problem this relates to linear partial di
erential equa- tion with two
functional terms,which have order one.We consider the asymmetric binary
cell division also show that the solutions for partial di
erential equation
converge to the separable solutions for large time.